5سالہ بچہ حادثے کی نذر

5سالہ بچہ حادثے کی نذر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لانڈھی اولڈ مظفرآباد شاہین گراؤنڈ کے قریب مسافر بس کی ٹکر سے 5 سالہ محمد احمد ولد محمد زبیر جاں بحق ہوگیا۔ علاقہ مکینوں نے حادثے کا سبب بننے والی بس پر پتھراؤ کرکے شیشے توڑ دیئے ۔

لانڈھی اولڈ مظفرآباد شاہین گراؤنڈ کے قریب مسافر بس کی ٹکر سے 5 سالہ محمد احمد ولد محمد زبیر جاں بحق ہوگیا۔ علاقہ مکینوں نے حادثے کا سبب بننے والی بس پر پتھراؤ کرکے شیشے توڑ دیئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں