لانڈھی شیر پاؤ کالونی میں گھر سے خاتون کی لاش برآمد

لانڈھی شیر پاؤ کالونی میں گھر سے خاتون کی لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے لانڈھی شیر پاؤ کالونی میں گھر کے اندر سے خاتون کی لاش ملی،لاش کی شناخت 28 سالہ فاطمہ زوجہ نعمان کے نام سے ہوئی۔

 خاتون 2 بچوں کی ماں تھی۔ شوہر کے مطابق اس نے گھریلو لڑائی جھگڑے سے تنگ آکر خودکشی کی جبکہ خاتون کی لاش پر تشدد کے نشانات واضح ہیں، خاتون کے شوہر کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں