چھالیہ کا اسمگلر گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سکھن پولیس نے ریڑھی گوٹھ پر واقع خفیہ مقام سے چھالیہ اسمگلنگ میں ملوث مطلوب ملزم دلیپ کمار ولد نند لال کوگرفتار کرکے 83 کلو چھالیہ، 3 کلو پتی اور 8 بوریا پیکنگ برآمد کرلیں۔
سکھن پولیس نے ریڑھی گوٹھ پر واقع خفیہ مقام سے چھالیہ اسمگلنگ میں ملوث مطلوب ملزم دلیپ کمار ولد نند لال کوگرفتار کرکے 83 کلو چھالیہ، 3 کلو پتی اور 8 بوریا پیکنگ برآمد کرلیں۔