فارم کی تاریخ کااعلان

فارم کی تاریخ کااعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ثانوی تعلیمی بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق جماعت نہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر اورپرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے 18اکتوبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

ثانوی تعلیمی بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق جماعت نہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر اورپرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے 18اکتوبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں