سیکریٹری نے چارج سنبھال لیا
کراچی(این این آئی)سابق ڈپٹی سیکریٹری انفارمیشن یونس ڈاہری کو سیکریٹری سائٹ لمیٹڈ مقرر کردیا گیا۔۔
جنہوں نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔پیر کوسائٹ لمیٹڈ کے مختلف شعبہ جات کا دورہ بھی کیا۔