ایم اے جناح روڈ اور اطراف کی گلیاں بند ہوں گی

ایم اے جناح روڈ اور اطراف کی گلیاں بند ہوں گی

کراچی (آن لائن)شہر قائدمیں منگل (آج) کو 12 ربیع الاول کے جلوسوں کے باعث ایم اے جناح روڈ اور اطراف کی گلیاں بند ہوں گی۔

ٹریفک پولیس کے مطابق ایم آر کیانی چوک سے ٹریفک کو کورٹ روڈ چورنگی موڑا جائے گا۔ ایمپریس مارکیٹ سے ٹریفک کو زیب النساء اسٹریٹ موڑا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں