صنعتکار کے گھرکاصفایا

صنعتکار کے گھرکاصفایا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع وسطی میں ڈاکوؤں نے صنعتکار کے گھر کا صفایا کیا ۔۔

اور 40تولہ سونا، 10 لاکھ نقد سمیت اسلحہ اپنے ساتھ لے گئے ۔ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق واقعہ حیدری مارکیٹ تھانے کی حدود میں پیش آیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں