حادثے میں خاتون جاں بحق

 حادثے میں خاتون جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب تیز رفتار نامعلوم گاڑی نے راہگیر خاتون کو کچل دیا، لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

متوفیہ کی شناخت 69 سالہ عید بی بی زوجہ عرفان بادشاہ کے نام سے ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں