قائم مقام ایم ڈی مقرر

 قائم مقام ایم ڈی مقرر

کراچی (آن لائن)سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی)کے بورڈ آف ڈائریکٹرز (بی او ڈی) نے محمد امین راجپوت کو قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)مقرر کیا ہے ۔

سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی)کے بورڈ آف ڈائریکٹرز (بی او ڈی) نے محمد امین راجپوت کو قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)مقرر کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں