امتحانات کے نتائج کا اعلان

امتحانات کے نتائج کا اعلان

کراچی (اے پی پی)جامعہ کراچی نے ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس سال اول ریگولر وپرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2023 کے نتائج کا اعلان کردیا۔

امتحانات میں 1500 طلبہ کامیاب قراردیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں