سزا کے خلاف قتل کے مجرموں کی اپیلیں مسترد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے وکیل کوقتل کرنے کے جرم میں عمرقید اور جرمانے کی سزاپانیوالے ملزموں نوید جون بھٹی، ساجد اور زاہد کی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کافیصلہ سزا برقرار رکھاہے ۔
سندھ ہائیکورٹ نے وکیل کوقتل کرنے کے جرم میں عمرقید اور جرمانے کی سزاپانیوالے ملزموں نوید جون بھٹی، ساجد اور زاہد کی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کافیصلہ سزا برقرار رکھاہے ۔