پروفیسر شاہد رسول کی تعیناتی میں ریٹائرمنٹ تک توسیع

پروفیسر شاہد رسول کی تعیناتی  میں ریٹائرمنٹ تک توسیع

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سندھ نے پروفیسر شاہد رسول کی بحیثیت ایگزیکٹیو ڈائریکٹر جناح اسپتال میں تعیناتی میں ریٹائرمنٹ تک توسیع دے دی۔

اس سلسلے میں چیف سیکریٹری سندھ نے منگل کو اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق پروفیسر شاہد رسول جو جناح اسپتال کے ایگزیگٹو ڈائریکٹر تعینات ہیں ان کی تعیناتی کی مدت میں 24 جون 2026 تک توسیع دی جاتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں