قتل میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اسپشل انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرکے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ملزم کو حیدر آباد سے کراچی آتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ ملزم نے فروری میں عوامی کالونی میں دوست کو قتل کیا تھا۔