ملیر ابراہیم حیدری میں گٹکا بنانے والا بڑا کارخانہ پکڑ لیا

 ملیر ابراہیم حیدری میں گٹکا  بنانے والا بڑا کارخانہ پکڑ لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس نے ملیر ابراہیم حیدری میں گٹکا بنانے والا بڑا کارخانہ پکڑ لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے ملیر ابراہیم حیدری میں آئی جی سندھ کی ٹاسک فورس نے کارروائی کی ہے اس دوران پالیس نے گٹکا بنانے والے کارخانے کو پکڑ لیا۔پولیس حکام کے مطابق کارخانے سے بھاری مقدار میں گٹکا، چھالیہ اور مشینری برآمد ہوا ہے ، کارخانہ ابراہیم حیدری تھانے کی سرپرستی میں قائم تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں