خاتون حادثے کی نذر

 خاتون حادثے کی نذر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لیاقت آباد سپر مارکیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔متوفی خاتون کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔۔

لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں