اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹیل ٹاؤن پولیس نے اسٹریٹ کرائمز کی متعدد واردتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان کی شناخت اسداللہ اور ماجد علی کے نام سے ہوئی۔ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں