سیوریج لائنیں تبدیل
کراچی (سٹی ڈیسک)شہر قائد میں جناح ٹاؤن کی یو سی 11 وارڈ 1 میں سیوریج لائنیں تبدیل کی جارہی ہیں۔
کونسلر محمّد صدیق مجید نے 20 سال قدیم لائن تبدیل کرنے کے کام کا آغاز کروادیا ہے ۔