ایکسپو میں اسٹال لگے گا

ایکسپو میں اسٹال لگے گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محمد علی جناح یونیورسٹی ایکسپوسینٹرمیں ٹیکنوفیسٹ میں شرکت کرے گا۔ آج سے شروع ہونے والے۔۔

 دوروزہ ایونٹ میں ماجو کے طلبا اپنے پراجیکٹس رکھیں گے جبکہ ملازمت کے لئے اسٹال بھی لگایا جائے گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں