نیشنل آئل ریفائنزی کی پائپ لائن پھٹ گئی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل آئل ریفائنری کی پائپ لائن پھٹنے کے بعد گلیوں میں تیل بہنے لگا۔۔۔
پولیس نے متعلقہ حکام کو آگاہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیابان سحر 26 اسٹریٹ کے قریب تیل کی پائپ لائن پھٹ گئی، نیشنل آئل ریفائنری کی پائپ لائن پھٹنے سے خام تیل گلیوں میں بہنے لگا۔