قتل کا ملزم گرفتار
کراچی(آن لائن )لڑکی کے قتل میں ملوث ملزم سمیر علی کو کراچی کے علاقے ملیر سٹی سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے برہانی ٹاؤن میں خاتون اسماء کو چھری کے وار سے قتل کیا تھا۔
لڑکی کے قتل میں ملوث ملزم سمیر علی کو کراچی کے علاقے ملیر سٹی سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے برہانی ٹاؤن میں خاتون اسماء کو چھری کے وار سے قتل کیا تھا۔