بڑی تعداد میں اسمگل شدہ کپڑے کے تھان برآمد

بڑی تعداد میں اسمگل شدہ کپڑے کے تھان برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی ہے علاقے سہراب گوٹھ کوئٹہ بس ٹرمینل پر پولیس نے چھاپہ مارا۔

چھاپہ تھانہ سچل پولیس کی جانب سے مارا گیا۔چھاپے کے دوران بڑی تعداد میں اسمگل شدہ کپڑے کے تھان برآمد ہوئے جنہیں تحویل میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق چھاپہ بند گودام پر خفیہ اطلاع پر مارا گیا تاہم ملزمان کی تلاش کا عمل جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں