ناردرن بائی پاس کے قریب کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی

ناردرن بائی پاس کے قریب  کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی (این این آئی)بلدیہ ٹاؤن ناردرن بائی پاس کے قریب کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 سندھ کے تربیت یافتہ اہلکار نے موقع پر پہنچ کر کیمیکل کی آگ پر فوم کی مدد سے مدد سے قابو پایا۔

اہلکار فیکٹری کے اندر داخل ہو کر آگ پر قابو پانے کیلئے ریسکیو آپریشن کیا۔ دوران ریسکیو آپریشن وقفہ وقفہ سے موجود کیمیکل کے ڈرم پھٹنے کے باعث دھماکوں کی آوازیں بھی سنائی دی گئیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں