ایس ایس پی کورنگی کا تھانوں کا اچانک دورہ

ایس ایس پی کورنگی کا تھانوں کا اچانک دورہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی کورنگی کامران خان نے علاقہ پولیس کو متحرک رکھنے کیلئے ڈسٹرکٹ کے تھانہ جات کا سرپرائز وزٹ ، ہنگامی دورہ۔

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی کے مطابق تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں قائم مانیٹرنگ سیل دورہ کے دوران افسران و ملازمان کو محنت اور لگن کیساتھ کام کرنے کی ہدایت دی۔تھانہ لانڈھی کے دورہ کے دوران تھانہ کے حوالات میں موجود ملزمان کا ریکارڈ چیک کیا۔تھانہ میں آنے والے سائلین کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آنے اور فوری شکایات کے ازالے کی ہدایات دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں