زیادتی کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ

 زیادتی کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے مدرسے کے بچوں سے مبینہ زیادتی کے ملزم قاری طاہر کو 2روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔

آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے رپورٹ طلب کرلی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں