گزشتہ ماہ16061 کارروائیاں

گزشتہ ماہ16061 کارروائیاں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ فوڈ اتھارٹی نے اکتوبر میں 16061 کاروائیاں کیں، صوبائی وزیر خوراک جام خان شورو کے مطابق اتھارٹی نے 3,791 فیکٹریوں اور ریستوران کو اصلاحاتی نوٹس جاری کئے ۔

سندھ فوڈ اتھارٹی نے اکتوبر میں 16061 کاروائیاں کیں، صوبائی وزیر خوراک جام خان شورو کے مطابق اتھارٹی نے 3,791 فیکٹریوں اور ریستوران کو اصلاحاتی نوٹس جاری کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں