چھت سے گرکرمزدورچل بسا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی سیکٹر 11G گبول ٹاؤن نذد مسعود لا ہوٹل کے قریب پلاٹ نمبر 10 زیر تعمیر گھر میں کام کے دوران چھت سے گرکر مزدور 60سالہ محمد اسلم جاں بحق ہوا۔
نیو کراچی سیکٹر 11G گبول ٹاؤن نذد مسعود لا ہوٹل کے قریب پلاٹ نمبر 10 زیر تعمیر گھر میں کام کے دوران چھت سے گرکر مزدور 60سالہ محمد اسلم جاں بحق ہوا۔