پارک کاآرائش کے بعد افتتاح
کراچی (این این آئی)منتخب بلدیاتی نمائندوں کا نیو کراچی ٹاؤن کی عوام کو ایک اور تحفہ، چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے یونین کمیٹی نمبر 01 سیکٹر 03 میں بزرگان پارک کا تزئین و آرائش کے بعد افتتاح کردیا۔
منتخب بلدیاتی نمائندوں کا نیو کراچی ٹاؤن کی عوام کو ایک اور تحفہ، چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے یونین کمیٹی نمبر 01 سیکٹر 03 میں بزرگان پارک کا تزئین و آرائش کے بعد افتتاح کردیا۔