نوجوان ٹرین تلے آگیا
کراچی(این این آئی)بن قاسم آغا اسٹیل مل کے قریب ٹرین کی زد میں آکرایک شخص جاں بحق ہو گیا۔۔
متوفی کی شناخت 36 سالہ مرید عباس ولد احمد بخش کے نام سے کی گئی، متوفی بھکرکارہائشی تھا۔