قتل کا مفرور ملزم گرفتار

قتل کا مفرور ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ ماڈل کالونی پولیس نے قتل کا مفرور ملزم گرفتار کرلیا۔ملزم حیدر علی تھانہ صدر ضلع ساؤتھ میں مطلوب ہے۔۔

ملزم کی باقاعدہ گرفتاری سے متعلقہ تھانے کو آگاہ کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں