سڑک کی بندش ٹریفک متاثر
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ عبداللہ ہارون زینب مارکیٹ ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ،مارکیٹ میں خریداروں کی آمد بہت زیادہ ہے ، ٹریفک کو فوارہ چوک سے دین محمد وفائی روڈ کی طرف بھیجا گیا۔
ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ عبداللہ ہارون زینب مارکیٹ ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ،مارکیٹ میں خریداروں کی آمد بہت زیادہ ہے ، ٹریفک کو فوارہ چوک سے دین محمد وفائی روڈ کی طرف بھیجا گیا۔