پانی کی لائن کی تیسری بار مرمت کل سے شروع
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی یونیورسٹی روڈ پر 84 انچ ڈایا پانی کی لائن کی تیسری بار مرمت کا کام پیر سے شروع ہوگا۔ حکام کہنا ہے کہ پیر کو لائن کی مرمت کی وجہ سے شہر کو 70 فیصد پانی کی سپلائی پھر متاثر ہوگی۔
کراچی یونیورسٹی روڈ پر 84 انچ ڈایا پانی کی لائن کی تیسری بار مرمت کا کام پیر سے شروع ہوگا۔ حکام کہنا ہے کہ پیر کو لائن کی مرمت کی وجہ سے شہر کو 70 فیصد پانی کی سپلائی پھر متاثر ہوگی۔