13سالہ ملزمہ کو سزا کیخلاف اپیل پرجواب طلب

13سالہ ملزمہ کو سزا کیخلاف اپیل پرجواب طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے 13 سالہ ملزمہ کو ڈکیتی کے مقدمے میں سزا کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب کرلیا ہے ۔

سندھ ہائی کورٹ میں قائم مقام چیف جسٹس جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے اپیل کی سماعت کی، وکیل درخواست گزار نے بتایا کہ ٹرائل کورٹ نے شواہد نظر انداز کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں