دو سالہ بچی گرم پانی گرنے سے جھلس گئی

دو سالہ بچی گرم پانی گرنے سے جھلس گئی

کراچی (این این آئی)کورنگی جمعہ گوٹھ میں شیر خوار بچی گرم پانی گرنے کے باعث جھلس کر زخمی ہوگئی۔

 جسے فوری طبی امداد کے لیے سول اسپتال برنس وارڈلے جایا گیا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے بچی کی شناخت دو سالہ سدر المنتہی کے نام سے کی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں