تعلیمی اداروں کی بہتری کیلئے کوشاں ہے ، صوبائی وزیر صنعت

 تعلیمی اداروں کی بہتری کیلئے کوشاں ہے ، صوبائی وزیر صنعت

کراچی(اے پی پی)صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اﷲ دھاریجو نے کہا ہے کہ حکومت سندھ صوبے میں تعلیمی اداروں کی بہتری کیلئے کوشاں ہے ۔

 یہ بات انہوں نے مجلس تعلیم ملی کے عہدیداران سے اپنے دفتر میں ملاقات کے دوران کہی۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں تعلیم کے فروغ کے لئے نجی اداروں کو ساتھ لیکر چل رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں