محکمہ تعلیم میں ڈیجیٹل بائیومیٹرک حاضری متعارف

محکمہ تعلیم میں ڈیجیٹل بائیومیٹرک حاضری متعارف

کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے ملازمین و افسران کے لیے ڈیجیٹل بائیومیٹرک حاضری متعارف کرا دی۔ محکمہ تعلیم کے آئی ٹی سیکشن کے باہر 2 بائیومیٹرک مشینیں لگا دی گئی ہیں۔ایک سے 17 گریڈ کے ملازمین و افسران روزانہ کی بنیاد پر بائیومیٹرک حاضری لگانے کے پابند ہوں گے ۔

محکمہ تعلیم سندھ نے ملازمین و افسران کے لیے ڈیجیٹل بائیومیٹرک حاضری متعارف کرا دی۔ محکمہ تعلیم کے آئی ٹی سیکشن کے باہر 2 بائیومیٹرک مشینیں لگا دی گئی ہیں۔ایک سے 17 گریڈ کے ملازمین و افسران روزانہ کی بنیاد پر بائیومیٹرک حاضری لگانے کے پابند ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں