ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 16753 چالان

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 16753 چالان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی ٹریفک پولیس نے گزشتہ ہفتے کے دوران ٹریفک روانی میں خلل ڈالنے والے اور ۔۔۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کو 16753 چالان جاری کیے ۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق دوران سفرڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانا، ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی، نوپارکنگ،موٹرسائیکل کی دونوں اطراف نمبر پلیٹ کا نہ ہونا، ون وے کی خلاف ورزی سے گریز کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں