تعلیم مذاق بن گئی، طلبا کا مستقبل دا ؤپر ہے ، احمد ندیم

تعلیم مذاق بن گئی، طلبا  کا مستقبل دا ؤپر ہے ، احمد ندیم

کراچی (این این آئی)مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان نے انٹر بورڈ میں پری انجینئرنگ اور پری میڈیکل کے متنازع نتائج کو افسوسنا ک قرار دے دیا۔

 انہوں نے کہا کہ متنازع نتائج نے طلبا کا مستقبل دا ؤپر لگا دیا ہے ۔ ناقص تعلیمی سسٹم اورتعلیمی اداروں میں غیرپروفیشنلز لوگوں کی کمی کے باعث ہر سال نتائج  کی وجہ سے طلبا کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ سندھ حکومت کی نااہلی  سے مشکلات میں ہر روز کسی نہ کسی صورت میں اضافہ ہوجا تا ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں