ڈمپر نے رکشے سے اترنے والی خاتون کوکچل دیا

ڈمپر نے رکشے سے اترنے والی خاتون کوکچل دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سہراب گوٹھ میں ڈمپر نے رکشے سے اترنے والی خاتون کو روند ڈالا ،ڈرائیور فرار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ پنجاب اڈا کے قریب ڈمپر نے رکشے سے اترنے والی خاتون کو روند ڈالا، مقتولہ کی شناخت شاہدہ کے نام سے ہوئی تاہم واقعے کے بعد ڈمپر ڈرائیور فرار ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں