حادثات واقعات میں خاتون اور کمسن بچے سمیت 7افراد جاں بحق

حادثات واقعات میں خاتون اور کمسن بچے سمیت 7افراد جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر )حادثات واقعات میں خاتون اور کمسن بچے سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے دیگر واقعات میں فائرنگ اور سلینڈر دھماکے میں بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ۔

تفصیلات کے مطابق کباب جی ریسٹورنٹ کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 70 سالہ معمر شخص جاں بحق ہوگیا، حادثے میں ملوث ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہوگیا،ادھر  سپر ہائی وے ایم نائن ڈی ایچ اے سٹی کے قریب پل پر حیدر آباد سے کراچی آتے ہوئے تیز رفتار کار حادثے میں 30 سالہ قراۃالعین زوجہ نعمان نامی خاتون جاں بحق ہوگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں