گارڈن میں کے الیکٹرک آفس پر حملے کی مذمت

گارڈن میں کے الیکٹرک  آفس پر حملے کی مذمت

کراچی(بزنس رپورٹر)گارڈن ہیڈکوارٹرکے قریب کے الیکٹرک آفس پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کی جانب سے غیرمنصوبہ بند کھدائی کے دوران گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچا تھاجس کے نتیجے میں گیس لیکیج ہوئی اور زیرزمین بجلی کی کیبلز میں آگ لگ گئی۔

 ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق حفاظتی اقدامات کے تحت متاثرہ علاقے کی بجلی فوری طور پر منقطع کردی تھی، تاہم متعلقہ حکام کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے بجلی کی بحالی کو ترجیحی بنیادوں پر دوبارہ سے فعال کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں