ترقیاتی منصوبوں میں بے قاعدگی برداشت نہیں کی جائے گی ،وزیر صنعت

ترقیاتی منصوبوں میں بے قاعدگی برداشت نہیں کی جائے گی ،وزیر صنعت

کراچی (این این آئی) صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ سندھ اسمال انڈسٹریز کے تحت جاری تمام ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے ۔ ی منصوبوں میں کسی بھی قسم کی بے قاعدگی برداشت نہیں کیا جائے گا۔۔

یہ بات انہوں نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں سیکرٹری صنعت و تجارت محمد یاسین شر بلوچ اور ایم ڈی سندھ اسمال انڈسٹریز ثروت فہیم نے بھی شرکت کی۔ ایم ڈی سندھ اسمال انڈسٹریز ثروت فہیم نے صوبائی وزیر کو اپنے ادارے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سندھ اسمال انڈسٹریز میں گیارہ ترقیاتی منصوبوں پر کام ہورہا ہے ۔ ان منصوبوں پر 1381 ملین روپے سے زائد لاگت سے کام ہورہا ہے ۔ ابتک ان منصوبوں پر 650 ملین روپے خرچ کئے جا چکے ہیں۔ صوبائی وزیرنے ہدایت دی کہ ترقیاتی منصوبوں پر بروقت کام مکمل کیا جائے ۔ ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے ۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ترقیات

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں