گورنرہاؤس میں افواج سے تشکر کا جشن آج ہوگا

گورنرہاؤس میں افواج سے تشکر کا جشن آج ہوگا

کراچی (این این آئی)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج (منگل کو)گورنر ہاؤس میں افواج پاکستان سے اظہار تشکر کا جشن ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو بچانے بھارت کوذلت سے دوچار کرنے کا جشن منائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنیوالی افواج ہمارے سر کا تاج ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں