پاک فوج نے دشمن کے عزائم خاک میں ملائے ،محمد اسلم

 پاک فوج نے دشمن کے عزائم خاک میں ملائے ،محمد اسلم

کراچی(سٹی ڈیسک)سائیگاؤں ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر محمد اسلم نے آپریشن بنیان مرصوص کی تاریخی کامیابی پر پاک فوج کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے۔۔

 بیان میں کہاکہ یہ آپریشن پاکستان کی سالمیت، امن و امان اور دہشت گردی کے خلاف ہماری ریاستی قوت کے عزم کی روشن مثال ہے ۔ پاک فوج نے اپنی بے مثال قربانیوں، پیشہ ورانہ مہارت اور جرات مندانہ حکمت عملی سے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں