خالی پلاٹ سے لاش برآمد

خالی پلاٹ سے لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے بھینس کالونی یوسف عرفانی گوٹھ میں خالی پلاٹ سے ایک شخص کی لاش ملی ۔ریسکیو حکام کے مطابق لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ،لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

کراچی کے علاقے بھینس کالونی یوسف عرفانی گوٹھ میں خالی پلاٹ سے ایک شخص کی لاش ملی ۔ریسکیو حکام کے مطابق لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ،لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں