کرنٹ لگنے سے ایک شخص چل بسا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)برنس روڈ کبوتر چوک پی ایس او پمپ والی گلی کے اندر بجلی کا تار چوری کرتے ہوئے۔۔
کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت تا حال نہ ہوسکی۔