سیوریج لائنیں تبدیل
کراچی(سٹی ڈیسک)چیئرمین یو سی 11 جناح ٹاؤن نعمان حمید کی ہدایت پر خداداد کالونی گلی نمبر3 کے رہائشیوں کی درخواست پر سیوریج لائنوں کی تبدیلی کا کام شروع کردیا گیا ہے ۔گزشتہ رو ز کونسلر محمد طلحہ ذوالفقار نے کام کا جائزہ لیا۔
چیئرمین یو سی 11 جناح ٹاؤن نعمان حمید کی ہدایت پر خداداد کالونی گلی نمبر3 کے رہائشیوں کی درخواست پر سیوریج لائنوں کی تبدیلی کا کام شروع کردیا گیا ہے ۔گزشتہ رو ز کونسلر محمد طلحہ ذوالفقار نے کام کا جائزہ لیا۔