مفرور نشے کے عادی افراد کی ویڈیوسامنے آگئی

مفرور نشے کے عادی افراد کی ویڈیوسامنے آگئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)منشیات بحالی مرکز سے فرار ہونے والے نشے کے عادی افراد کی ایک ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے۔

 جس میں انہوں نے مرکز میں مبینہ تشدد کے الزامات عائد کیے ہیں۔مفرورافراد نے اپنے جسموں پر موجود تشدد کے نشانات دکھاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہیں بحالی مرکز میں پیسے لینے کے باوجود تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں