اردو بازار ٹریڈرز ایسوسی ایشن کا آج دھرنے کا اعلان

اردو بازار ٹریڈرز ایسوسی ایشن کا آج دھرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)اردو بازار ٹریڈرز ایسوسی ایشن نے غیرا علانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف آج(منگل) ایم اے جناح روڈ پر دھرنے کا اعلان کیاہے ۔

ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے کہاکہ بلوں کی بروقت ادائیگی کے باوجود اردو بازار اور اطراف کے علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے ۔ ساجد یوسف نے کہا کہ کے الیکٹرک حکام  کہتے ہیں کہ بجلی نہیں ہے ،  جا کر احتجاج کرو۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں