رشوت وصولی پر کانسٹیبل معطل

 رشوت وصولی پر کانسٹیبل معطل

کراچی (این این آئی)ایس ایس پی ٹریفک ڈسٹرکٹ سٹی نے موٹرسائیکل سوار سے رشوت لینے کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس کانسٹیبل محمد اورنگزیب کو معطل کر کے مزید انکوائری کا حکم صادر کردیا۔

ایس ایس پی ٹریفک ڈسٹرکٹ سٹی نے موٹرسائیکل سوار سے رشوت لینے کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس کانسٹیبل محمد اورنگزیب کو معطل کر کے مزید انکوائری کا حکم صادر کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں