ترقیاتی منصوبوں میں بلدیاتی ادارے نظرانداز کرنے پرفریقین سے جواب طلب

ترقیاتی منصوبوں میں بلدیاتی ادارے نظرانداز کرنے پرفریقین سے جواب طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے جماعت اسلامی کی ترقیاتی منصوبوں میں بلدیاتی اداروں کو نظر انداز کئے جانے کے خلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا ہے ۔

عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد سندھ حکومت، وفاقی وزارت ہاؤسنگ و ورکس، پاکستان انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 29 مئی تک جواب طلب کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں